Banner
Daily Sahafat Quetta
August 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
طلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدیسرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کسی صورت قبول نہیں، ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیچوری، ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں فوری روکی جائیں، مولانا عبدالرحمن رفیقعوامی مسائل کا حل اور پسماندگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، سردار زادہ فیصل خان جمالیغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، عوامی مشکلات برداشت سے باہر ہیں، حمل خان مریسکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی دہشت گردی کے خلاف ثبوت ہے، سرفراز بگٹیریاست پشتونوں کے آئینی حقوق تسلیم کرے، محمود خان اچکزئیپاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقررپاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگاطلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدیسرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کسی صورت قبول نہیں، ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیچوری، ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں فوری روکی جائیں، مولانا عبدالرحمن رفیقعوامی مسائل کا حل اور پسماندگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، سردار زادہ فیصل خان جمالیغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، عوامی مشکلات برداشت سے باہر ہیں، حمل خان مریسکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی دہشت گردی کے خلاف ثبوت ہے، سرفراز بگٹیریاست پشتونوں کے آئینی حقوق تسلیم کرے، محمود خان اچکزئیپاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقررپاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

ایم پی اے مولوی نور اللہ سے ایس ڈی او سہیل اور خیر اللہ کی ملاقات

ایم پی اے مولوی نور اللہ سے ایس ڈی او سہیل اور خیر اللہ کی ملاقات

قلعہ سیف اللہ (پریس رپورٹر: خیر اللہ کاکڑ): ایم پی اے قلعہ سیف اللہ مولوی نور اللہ سے ایس ڈی او سہیل اور خیر اللہ نے ملاقات کی، جس میں علاقے میں بجلی سے متعلق درپیش مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران بالخصوص 11 ہزار وولٹ بجلی کی لائن کی اپ گریڈیشن اور دیگر متعلقہ امور زیرِ بحث آئے۔ اس موقع پر علاقے کے عوام کو بجلی کی فراہمی کے حوالے سے درپیش مشکلات اور لائن کی بہتری کی ضرورت پر بھی گفتگو کی گئی۔

ایم پی اے مولوی نور اللہ نے یقین دہانی کرائی کہ 11 ہزار وولٹ لائن کو اپ گریڈ کرانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اور علاقے میں بجلی کے مسائل کے مستقل حل کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور بجلی سے متعلق مسائل کا حل ان کی ترجیحات میں شامل ہے، اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *