Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سندھ طاس معاہدہ برقرار، عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی کامیابی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانزیارت کراس پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ کے بعد کسٹم ویئر ہاؤس میں آتشزدگی، 5 اہلکار جاں بحقکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورسندھ طاس معاہدہ برقرار، عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کی کامیابی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانزیارت کراس پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ کے بعد کسٹم ویئر ہاؤس میں آتشزدگی، 5 اہلکار جاں بحقکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظور

ماچھیوال: ایس ایچ او مہتاب عالم کی تعیناتی کے بعد جرائم میں نمایاں کمی

ماچھیوال(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تھانہ ماچھیوال میں ایس ایچ او مہتاب عالم کی تعیناتی کے بعد علاقے میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس ایچ او کی فعال پولیسنگ اور دانشمندانہ حکمت عملی کی بدولت ماچھیوال اور گردونواح میں پُرسکون ماحول قائم ہو گیا ہے۔ ایس ایچ او مہتاب عالم نے چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا اور چیکنگ پوائنٹس کو مزید فعال کیا۔ اس کے علاوہ علاقہ معززین کے ساتھ ملاقاتیں کر کے عوامی رابطہ مہم بھی شروع کی جس سے پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد بحال ہوا۔مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے کی نسبت اب رات کے اوقات میں بھی گشت میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور 15 پر بروقت رسپانس مل رہا ہے۔ چوری، ڈکیتی اور راہزنی کے واقعات میں واضح کمی آئی ہے اہل علاقہ نے ایس ایچ او مہتاب عالم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی محنت اور لگن سے ماچھیوال میں امن قائم ہوا ہے۔ شہریوں نے آر پی او ملتان اور ڈی پی او وہاڑی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایس ایچ او مہتاب عالم کی خدمات کو سراہا جائے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ماچھیوال میں امن و امان کے قیام کے لیے مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ عوام کو بہتر تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *