Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیکراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئیحنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارانتخابات کے بعد ایران پر قیامت خیز حملوں کا خدشہ، ٹرمپ کی نئی جنگی تیاریوں کا انکشافحافظ نعیم الرحمٰن کا گیس لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف 150 شہروں میں دھرنوں اور لانگ مارچ کی تیاری کا اعلانیونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیکراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئیحنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارانتخابات کے بعد ایران پر قیامت خیز حملوں کا خدشہ، ٹرمپ کی نئی جنگی تیاریوں کا انکشافحافظ نعیم الرحمٰن کا گیس لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف 150 شہروں میں دھرنوں اور لانگ مارچ کی تیاری کا اعلانیونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زور

بلوچستان میں دہشتگری کی ذمہ دار وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں، اراکین بلوچستان اسمبلی

بلوچستان میں دہشتگری کی ذمہ دار وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں، اراکین بلوچستان اسمبلی

اراکین بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی، بدامنی اور آئے روز قومی شاہراہوں کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے صوبے میں بد امنی اور دہشتگردی کا زمہ دار موجودہ وفاقی اور صوبائی حکومت ہے صوبے میں امن امان کی بگڑتی صورتحال پر عوام کو شدید خطرات لاحق ہے کوئٹہ کراچی شاہراہ گزشتہ 2 مہینوں سے یرغمال ہے جس کے باعث عوام سفر کرنے سے گریزاں ہے حکومت اگر عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہے تو فوری طورپر استعفیٰ دی جائے

‘ان خیالات کا اظہار رکن بلوچستان اسمبلی و اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری‘رکن اسمبلی نواب اسلم ریسانی ‘رکن اسمبلی میر زابد علی ریکی اور سردار عبدالرحمن کھیتران نے الگ الگ بات چیت کرتے ہوئے کیا اراکین بلوچستان اسمبلی نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی ہے، جبکہ متعدد قومی شاہراہیں بار بار بند ہونے سے شہریوں، مسافروں، مریضوں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سڑکوں کی بندش سے نہ صرف کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں بلکہ عوام میں بھی بے چینی بڑھ رہی ہے اراکین اسمبلی نے اس بات پر بھی تنقید کی کہ کوئٹہ شہر میں رات کے اوقات میں سیکیورٹی کے نام پر اہم شاہراہوں پر کنٹینرز رکھ کر راستے بند کر دیے جاتے ہیں،

جس سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید دشواری پیش آتی ہے مریضوں، خواتین، بزرگوں اور ایمرجنسی سروسز کو بھی غیر معمولی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اراکین نے مطالبہ کیا کہ حکومت امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے، قومی شاہراہوں کو محفوظ اور کھلا رکھنے اور شہریوں کو غیر ضروری مشکلات سے بچانے کے لیے مو¿ثر اور عملی اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے اور اس ضمن میں فوری اقدامات ناگزیر ہیں اگر ان سے بلوچستان کے حالات کنٹرول نہیں ہوتے تو استعفیٰ دیکر گھرچلے جائے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *