Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنیامن، تعلیم اور ترقی کے ضلع نارووال میں تاریخی ہاکی میچخود ساختہ معاشی حصار اور سرحدی جمود9/11 کا بہانہ اور امت کی بربادیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پانچ یتیم بہن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لیگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی لورالائی ڈویژن کے انتخابات مکمل، سعید احمد ناصر ڈویژنل صدر منتخبلورالائی ڈویژن میں تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سیسا وفد کی ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز عبدالواسع کاکڑ سے اہم ملاقاتلورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں یکجہتی ریلیلورالائی میں میڈیکل اسٹورز کا معائنہ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کارروائی کا عزمجامعہ لورالائی میں یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں پروقار تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتیخدمت کے چراغ، امید کی روشنیامن، تعلیم اور ترقی کے ضلع نارووال میں تاریخی ہاکی میچخود ساختہ معاشی حصار اور سرحدی جمود9/11 کا بہانہ اور امت کی بربادیوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پانچ یتیم بہن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی

محسن نقوی کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

محسن نقوی نے سیکیورٹی فورسز کی بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ فورسز نے 32 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا کر ان کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کامیابیاں قابلِ تحسین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، دہشت گردوں کو کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

محسن نقوی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *