Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواستلکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاکحکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیاکوئٹہ،سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کے گھر آمدگنداواہ: چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی میں برآمدبلوچستان کا ایک چہرہ یہ بھی ہےضلع کیچ میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ترقیاتی فنڈز اور عوامی توقعاتاسٹاک مارکیٹ میں تیزی،امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارفاوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت، لندن سے پنجاب کی پہلی ڈیجیٹل اراضی رجسٹری کامیابی سے مکملپاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواستلکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاکحکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا مقررہ ہدف کامیابی سے حاصل کر لیاکوئٹہ،سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کے گھر آمدگنداواہ: چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی میں برآمدبلوچستان کا ایک چہرہ یہ بھی ہےضلع کیچ میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ترقیاتی فنڈز اور عوامی توقعاتاسٹاک مارکیٹ میں تیزی،امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارفاوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت، لندن سے پنجاب کی پہلی ڈیجیٹل اراضی رجسٹری کامیابی سے مکمل

نوڈیرو میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، مزاحمت پر ایک شخص قتل، دو بھائی زخمی

نوڈیرو: گڑھی خدا بخش بھٹو تھانے کی حدود میں گاؤں چانڈیو پتافی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق تین بھائی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے انہیں روک کر لوٹنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تینوں بھائی زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم نسیم ولد امداد پتافی شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاڑکانہ اسپتال میں دم توڑ گئے، جبکہ حنیف پتافی اور طاہر پتافی زیر علاج ہیں۔

بعد ازاں مقتول کی لاش گورنمنٹ اسپتال نوڈیرو میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے مقدمے کی کارروائی شروع کر دی ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *