Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

محکمہ پولیس دیر بالا میں نئے بھرتی شدہ پی اے ایس آئی اور کانسٹیبلان میں تقرر نامے تقسیم

محکمہ پولیس دیر بالا میں نئے بھرتی شدہ پی اے ایس آئی اور کانسٹیبلان میں تقرر نامے تقسیم

خیبرپختونخوا پولیس کے شہدا کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز

دیر بالا(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز نے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کی ہدایات کے مطابق شہداء پیکج کے تحت شہید لیس ہیڈ کانسٹیبل نصرمن اللہ کے بھائی عبدالواحید کو بطور پی اے ایس آئی جبکہ ETEA کے ذریعے بھرتی ہونے والے 05 کانسٹیبلان میں تقرر نامے تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سید زمان شاہ خان اور عمران خان بھی موجود تھے۔ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں اور ان کی عظیم خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، قانون کی بالادستی اور محکمہ پولیس کے وقار کو مزید بلند کرنے کے لیے دیانتداری، فرض شناسی اور جذبۂ خدمت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *