Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانکوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خان

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام طلبہ و طالبات کی رضاکارانہ تربیت کے لئے سمر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام طلبہ و طالبات کی رضاکارانہ تربیت کے لئے سمر انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور پروفیسر (فل برائٹ) ڈاکٹر سرزمین خان کی بطور گیسٹ آف آنر شرکت۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجز میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کو خدمتِ خلق کے شعبے میں رضاکارانہ خدمات کے مواقع فراہم کرنے کے لئے الخدمت سمر انٹرن شپ پروگرام کا اجراء کر دیا ہے۔اس پروگرام کے تحت سوشل ورک میں دلچسپی رکھنے والے طلبہ و طالبات کو چھ ماہ کی انٹرن شپ فراہم کی جائے گی۔انٹرن شپ کے دوران طلبہ و طالبات کو الخدمت کے مختلف منصوبوں جیسے آرفن کیئر پروگرام، آغوش ہومز، سٹریٹ چلڈرن سینٹرز، تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے مفت بلڈ ڈونیشن کیمپس، آؤٹ آف سکول بچوں کا ڈیٹا تیار کرنے سمیت دیگر فلاحی سرگرمیوں میں عملی شرکت کے مواقع ملے گے۔ اس کے علاوہ کسی بھی قدرتی آفت یا ہنگامی صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر متاثرین کو مفت ریلیف فراہم کرنے میں بھی حصہ لیں گے۔تقریب کے دوران ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے سپیشل سیکرٹری فضل حسین، زرعی یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر (فل برائٹ) ڈاکٹر سرزمین خان سمیت مختلف سرکاری و نجی جامعات کے وائس چانسلرز کے مابین ایک مجلسِ مذاکرہ بھی منعقد ہوا جنہوں نے طلباء کی شخصیت سازی میں رضاکارانہ خدمات کی اہمیت پر اظہار خیال کیا۔پروگرام کے اختتام پر معزز مہمانوں کو یادگاری شیلڈز بھی پیش کی گئے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *