Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیوکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانی

کوئٹہ کراچی شاہراہ این-25 پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، 19 دہشت گرد ہلاک ہونے کا دعویٰ


کوئٹہ: کوئٹہ کراچی شاہراہ این-25 پر جاؤ کراس کے قریب سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 19 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد مبینہ طور پر شاہراہ کو بلاک کر کے شہریوں سے بھتہ وصول کر رہے تھے، جس پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 11 اہلکاروں کی شہادت کی بھی اطلاعات ہیں، تاہم اس حوالے سے تاحال سرکاری سطح پر باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں آپریشن تاحال جاری ہے، جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *