Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیصحت کے شعبے میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑثقافت تقسیم کا ذریعہ نہیں لوگوں کو آپس میں جوڑنے کا بہترین وسیلہ ہے ،راحیلہ درانیحکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہو چکی ہے اراکین بلوچستان اسمبلیخواتین کی مہارتوں کو تسلیم کئے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ،گورنر بلوچستانامن دشمن عناصر کے عزائم کبھی پورے نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستانمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیصحت کے شعبے میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑثقافت تقسیم کا ذریعہ نہیں لوگوں کو آپس میں جوڑنے کا بہترین وسیلہ ہے ،راحیلہ درانیحکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہو چکی ہے اراکین بلوچستان اسمبلیخواتین کی مہارتوں کو تسلیم کئے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ،گورنر بلوچستانامن دشمن عناصر کے عزائم کبھی پورے نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان مظفر وانی کی شہادت کو 10 سال بیت گئے

مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان مظفر وانی کی شہادت کو 10 سال بیت گئے۔

برہان مظفر وانی نے اکتوبر 2010 میں 15 سال کی عمر میں بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہدِ آزادی کا آغاز کیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرتے ہوئے جدوجہدِ آزادی کو نیا انداز دیا۔

آٹھ لاکھ بھارتی قابض فوج کی نیندیں اڑانے والے اس مجاہدِ آزادی کو8 جولائی 2016 کو شہید کر دیا گیا، برہان مظفروانی اور ان کے 2 ساتھیوں کی شہادت کی خبرپھیلتے ہی لاکھوں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے۔

برہان وانی کی شہادت کو10 سال گزر گئے، یہ دن کشمیری عوام کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا، برہان مظفروانی کی شہادت نے تحریکِ آزادی کشمیرکوایک نئی توانائی اورعزم سے ہمکنار کیا۔

برہان وانی نے خوف، جبراوربھارتی قابض فورسزکے مسلسل دباؤ کے باوجود مزاحمت کی راہ اختیار کی۔ ڈیجیٹل دور کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے برہان وانی نے سماجی رابطوں کے ذرائع کو کشمیری بیانیے کے اظہار کا وسیلہ بنایا۔

برہان مظفروانی اور دیگرہزاروں کشمیری شہداء کی قربانیوں کا بنیادی مقصد عوام کے حقِ خودارادیت کے حصول کی جدوجہد تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *