Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیوکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانی

زیارت: مزید 21 مغوی پولیس اہلکاروں کی لاشیں ملنے کی اطلاعات، شہداء کی تعداد 30 بتائی جا رہی ہے

زیارت: ضلع زیارت سے اغوا کیے گئے مزید 21 پولیس اہلکاروں کی لاشیں پہاڑی علاقے سے ملنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز برآمد ہونے والی لاشوں سمیت اب تک زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 30 بتائی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن اور شواہد جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ان اطلاعات کے حوالے سے تاحال سرکاری سطح پر باضابطہ تصدیق یا تفصیلی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *