Banner
Daily Sahafat Quetta
November 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے، ہر مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں، میر نعیم خان عمرانیگنداخہ کی تعمیر و ترقی اور شہری خوبصورتی اولین ترجیحات ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیبی این سی نیوز کی صحافتی خدمات قابلِ تحسین ہیں، ڈاکٹر ناشناس لہڑیاختر مینگل کو قتل کیس میں عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے ،وزیراعلیٰ بلوچستان17دہشتگردوں کی ہلاکت ،وزیراعلیٰ بلوچستان کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسینعظمیٰ بخاری کا چوہدری سالک حسین کے خلاف غیر مناسب لب و لہجہ سیاسی اخلاقیات کے منافی ہے،محمد اشرف چوہدریپیکا ترمیمی آرڈیننس آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے، قاری مہراللہقائد جمعیت کی نجی زندگی میں مداخلت آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقوزیر اعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے لیے ہزاروں وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، جمال شاہ کاکڑہر پاکستانی ریاست پاکستان اور پاک فوج کےساتھ وفادار رہے، ایڈوکیٹ تانیہ بازئیمولانا فضل الرحمٰن کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے، ہر مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں، میر نعیم خان عمرانیگنداخہ کی تعمیر و ترقی اور شہری خوبصورتی اولین ترجیحات ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیبی این سی نیوز کی صحافتی خدمات قابلِ تحسین ہیں، ڈاکٹر ناشناس لہڑیاختر مینگل کو قتل کیس میں عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے ،وزیراعلیٰ بلوچستان17دہشتگردوں کی ہلاکت ،وزیراعلیٰ بلوچستان کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسینعظمیٰ بخاری کا چوہدری سالک حسین کے خلاف غیر مناسب لب و لہجہ سیاسی اخلاقیات کے منافی ہے،محمد اشرف چوہدریپیکا ترمیمی آرڈیننس آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے، قاری مہراللہقائد جمعیت کی نجی زندگی میں مداخلت آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقوزیر اعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے لیے ہزاروں وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، جمال شاہ کاکڑہر پاکستانی ریاست پاکستان اور پاک فوج کےساتھ وفادار رہے، ایڈوکیٹ تانیہ بازئی

لاہور میں نجیبہ بی جی کی رہائشگاہ پر مجلسِ عزاء

لاہور (کلچرل رپورٹر)معروف فیشن ڈیزائنر نجیبہ بی جی کی رہائشگاہ کیولری گراؤنڈ میں مجلس عزاء کا اہتمام کیاگیا جس کے بعد شبیہہ علم کی زیارت برآمد کی گئی فیشن ڈیزائنر بی جی کی رہائشگاہ پر ہونے والی مجلس عزاء میں ہدایتکارہ سنگیتا لیلی اداکارہ مدیحہ شاہ ۔ فیشن ڈیزائنر ٹمی رائے ۔شبنم جعفری سمیت اداکار گوشی خان ۔انجمن خان ۔ شبانہ شیخ گلوکارہ شاہدہ منی سمیت دیگر شامل ہوئیں اور ماہ محرم کو امن محبت اور حق پر ڈٹے رہنے کا مہینہ قرار دیا خواتین کی مجلس کا انعقاد کیاگیا جس میں سوزوسلام پڑھا گیا اور شہداء کربلا کے فضائل ع مصائب بیان کیے گئے جس کے بعد شبیہہ علم کی زیارت برآمد کی گئی فیشن ڈیزائنر بی جی کا کہنا ہے کہ ہر سال مجلس کا انعقاد کرتی ہیں
ماہ محرم کا مہینہ بلا شبہ قربانیوں کا مہینہ ہے جو ہمیں سکھاتا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقاء نے قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا مجلس کے اختتام پر لنگر حسینی کا خصوصی اہتمام کیا گیا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *