Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

کوئٹہ: 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر گرین اور پنک بس سروس دو روز کے لیے معطل


کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) 9ویں اور 10ویں محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ میں چلنے والی گرین بس اور پنک بس سروس دو روز کے لیے بند رہے گی۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کے پیش نظر گرین اور پنک بس سروس محرم الحرام کے دوران عارضی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بس سروس 9 اور 10 محرم کو بند رہے گی تاکہ عزاداری کے جلوسوں اور دیگر مذہبی سرگرمیوں کے دوران شہریوں کی حفاظت اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ گرین اور پنک بس سروس 27 جون سے دوبارہ معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی اور تمام روٹس پر آپریشن حسب سابق جاری رہے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *