Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہ

کوئٹہ: وحدت کالونی واقعہ، آفتاب جبل اور دیگر ملزمان جیل منتقل

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وحدت کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے مقدمے میں گرفتار آفتاب جبل اور دیگر مبینہ ملزمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ 12 کی عدالت میں ہوئی، جہاں عدالت نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر مبینہ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے کہ آصف خان نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو پیغام میں آفتاب جبل اور دیگر افراد پر الزامات عائد کیے تھے۔ آصف خان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی تھی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ عدالت میں مقدمے کی مزید سماعت آئندہ تاریخ پر ہوگی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *