Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیکوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لی

سول لائن پولیس کی کارروائی، جادو ٹونے کے نام پر شہریوں سے رقم بٹورنے والا مبینہ عامل گرفتار


کوئٹہ: سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جادو ٹونے، تعویذ گنڈوں اور عملیات کے نام پر شہریوں کو مبینہ طور پر دھوکہ دینے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او سول لائن جواد حیدر کی نگرانی میں کی گئی کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے تعویذ، گڑیاں، تالے اور دیگر مشکوک اشیاء برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم مبینہ طور پر عملیات اور جادو ٹونے کے ذریعے لوگوں کے مسائل حل کرنے اور قسمت بدلنے کے دعوے کر کے رقم وصول کرتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ سامان کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم سے مختلف پہلوؤں پر پوچھ گچھ جاری ہے۔

حکام کے مطابق ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور مزید شواہد کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ بڑھایا جا سکتا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *