Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گوادر کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان! چیف سیکرٹری نے جی ڈی اے اسکول کی آؤٹ سورسنگ سمیت اہم احکامات جاری کر دیےنواں کلی روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی، 10 افراد گرفتارپیسہ بچے گا یا سختی بڑھے گی؟ وفاقی حکومت کا انتہائی سخت کفایت شعاری پلان جاریمیر حسن تھانے سے قیدی فرار، ہیڈ محرر معطل، دو اہلکاروں پر مقدمہچین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقعبلوچستان کے معذور سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں اضافہمستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمیبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلاگوادر کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان! چیف سیکرٹری نے جی ڈی اے اسکول کی آؤٹ سورسنگ سمیت اہم احکامات جاری کر دیےنواں کلی روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی، 10 افراد گرفتارپیسہ بچے گا یا سختی بڑھے گی؟ وفاقی حکومت کا انتہائی سخت کفایت شعاری پلان جاریمیر حسن تھانے سے قیدی فرار، ہیڈ محرر معطل، دو اہلکاروں پر مقدمہچین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقعبلوچستان کے معذور سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں اضافہمستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمیبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلا

سول لائن پولیس کی کارروائی، جادو ٹونے کے نام پر شہریوں سے رقم بٹورنے والا مبینہ عامل گرفتار


کوئٹہ: سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جادو ٹونے، تعویذ گنڈوں اور عملیات کے نام پر شہریوں کو مبینہ طور پر دھوکہ دینے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او سول لائن جواد حیدر کی نگرانی میں کی گئی کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے تعویذ، گڑیاں، تالے اور دیگر مشکوک اشیاء برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم مبینہ طور پر عملیات اور جادو ٹونے کے ذریعے لوگوں کے مسائل حل کرنے اور قسمت بدلنے کے دعوے کر کے رقم وصول کرتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ سامان کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم سے مختلف پہلوؤں پر پوچھ گچھ جاری ہے۔

حکام کے مطابق ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور مزید شواہد کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ بڑھایا جا سکتا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *