Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیل

بزنس کمیونٹی کے مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں،پروفیسر حلیم صادق

بزنس کمیونٹی کے مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں،پروفیسر حلیم صادق
بزنس کمیونٹی کی ہڑتال برحق اور تمام مطالبات جائز ہیں۔ صوبائی جنرل سیکرٹری اے، پی،پی
شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال سے عوام کیلئے مسائل پیدا ھونگے۔حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔
کوئٹہ: عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے بلوچستان کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے 11 جون سے شروع ہونے والی غیر معینہ مدت کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو برحق قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہڑتال کے ذریعے بزنس کمیونٹی نے اپنے جائز مطالبات کی نشاندہی کی ہے، اور یہ احتجاج مکمل طور پر قانونی اور معاشرتی نقطہ نظر سے جائز ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے زور دیا کہ حکومت اور متعلقہ ادارے فوری طور پر بزنس کمیونٹی کے مطالبات کو تسلیم کریں تاکہ معاشی سرگرمیوں میں خلل کم ہو اور کاروباری ماحول مستحکم رہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مطالبات پر فوری توجہ نہ دی گئی تو ہڑتال جاری رہے گی اور کاروباری حلقوں کا احتجاج مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام پاکستان پارٹی بلوچستان ہمیشہ عوام اور بزنس کمیونٹی کے حقوق کے تحفظ کے لیے کھڑی رہے گی اور ہر قانونی و پرامن احتجاج کی حمایت کرے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *