Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشافاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

سید شفقت علی شاہ صوبائی فنانس سیکریٹری مقرر


سکھر (رپورٹ اسلم سومرو) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی صدر سید صدرالدین شاہ راشدی نے پارٹی آئین اور سندھ کونسل کے دیئے گئے اختیارات کے تحت سید شفقت علی شاہ ولد علی سرور شاہ کو پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کا صوبائی فنانس سیکریٹری مقرر کردیا ہے اس حوالے سے جنرل سیکریٹری سردار عبد الرحیم کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق سید شفقت علی شاہ کی تقرری 21 مئی 2026 سے 20 مئی 2027 تک کے لیے عمل میں لائی گئی ہے جبکہ تقرری کی مدت مکمل ہونے پر اسے مزید ایک سال کے لیے توسیع بھی دی جاسکے گی نوٹیفکیشن میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ سید شفقت علی شاہ دیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے ساتھ مل کر ایمانداری،محنت اور خلوص کے ساتھ پارٹی کی نیک نامی اور عوامی خدمت کے مشن کو مزید فروغ دیں گے دوسری جانب سید شفقت علی شاہ کو بطور صوبائی فنانس سیکریٹری مقرر کئے جانے پر سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات،دوست احباب،عزیز و اقارب اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے کارکنان کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے مبارکباد دینے والوں نے امید ظاہر کی کہ سید شفقت علی شاہ اپنی صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی کو مزید مضبوط اور منظم بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *