Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مالیاتی استحکام کی حمایت، بجٹ پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق


اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے، ٹیکس انتظامیہ کو بہتر بنانے، اخراجات کی کارکردگی بڑھانے اور وفاقی و صوبائی سطح پر پبلک فنانشل مینجمنٹ کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے مالیاتی استحکام کی پالیسی جاری رکھے۔

مس ایوا پیٹرووا کی قیادت میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایک مشن نے 13سے 20 مئی 2026 تک اسلام آباد کا دورہ کیا جس میں بجٹ پر مزید بات چیت جاری رکھنے پرا تفاق کیا گیا۔

اس دورے میں حالیہ معاشی صورتحال، اصلاحاتی اقدامات پر پیشرفت اور مالی سال 2027 کی بجٹ حکمتِ عملی پر توجہ دی گئی۔

دورے کے اختتام پر مس پیٹرووا نے کہا، “ہم نے حکام کے ساتھ حالیہ معاشی پیشرفت پر تعمیری مذاکرات کیے، جن میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے اثرات، مالی سال 2027 کے بجٹ کی تیاری، اور ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (RSF) کے تحت اصلاحاتی ایجنڈے پر پیش رفت شامل تھی۔

حکام نے مالی سال 2027 میں جی ڈی پی کے 2 فیصد کے مساوی بنیادی سرپلس حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، جو مالیاتی استحکام کو مضبوط بنانے اور معیشت کی مزاحمتی صلاحیت بڑھانے میں مدد دے گا۔

متوقع بتدریج مالیاتی استحکام کو ٹیکس نیٹ کی توسیع، ٹیکس انتظامیہ میں بہتری، اخراجاتی کارکردگی میں اضافے اور وفاقی و صوبائی سطح پر پبلک فنانشل مینجمنٹ کی بہتری کے ذریعے سہارا دیا جائے گا۔ مالی سال 2027 کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ دنوں میں بھی جاری رہیں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *