Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہنقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہ

علیمہ خان کی تمام پارٹی عہدیداروں اور رہنماؤں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت

علیمہ خان کی تمام پارٹی عہدیداروں اور رہنماؤں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت
حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز کل اڈیالہ پہنچیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے تمام پارٹی عہدیداروں اور رہنماؤں کو منگل کے روز اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز کل اڈیالہ پہنچیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلاء اور اہل خانہ کی فوری ملاقات کروائی جائے اور انہیں طبی معائنے کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ جہاں ماہر ڈاکٹروں، ذاتی معالج اور اہل خانہ کی موجودگی میں علاج ممکن بنایا جائے۔

اپنے بیان میں انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر ڈوگر سے ضمانت درخواستوں پر فوری سماعت مقرر کرنے کا بھی کہا اور بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

علیمہ خان نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کو تنہائی میں قید رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *