Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمینوشکی میں 21 ستمبر کو مکمل کرفیو نافذ ہوگا، انتظامیہپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمینوشکی میں 21 ستمبر کو مکمل کرفیو نافذ ہوگا، انتظامیہ

عوامی وسائل صرف عوام کی امانت ہیں، ذاتی مراعات قابل قبول نہیں، شاہد رند

معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے واضح کیا ہے کہ چیف سیکرٹری کے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے بعد اضافی مراعات سے متعلق نوٹیفکیشن سابق دورِ حکومت میں جاری کیا گیا تھا، جس سے موجودہ صوبائی حکومت اصولی طور پر اتفاق نہیں رکھتی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی سابق حکومت کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

شاہد رند کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے نہ تو اس نوٹیفکیشن کا دفاع کیا ہے اور نہ ہی کسی مرحلے پر اس کے حق میں اپیل دائر کی ہے۔ انہوں نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ عوامی وسائل کی ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے، جسے صرف عوامی فلاح و بہبود پر خرچ ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی سول سروسز میں مراعات کے لیے ایک باقاعدہ مالی چارٹ موجود ہے، جبکہ بلوچستان میں بھی مراعات کا ایک طے شدہ شیڈول نافذ ہے۔ موجودہ صوبائی حکومت اس متنازع نوٹیفکیشن اور اضافی مراعات کی کسی صورت حمایت نہیں کرتی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *