Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجآبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے والے جہاز پر ایرانی حملہ، متعدد افراد زخمیفیلڈ مارشل کے حوالے سے بیان پر دلی افسوس ہے، نثار کھہڑوبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمدلاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجآبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے والے جہاز پر ایرانی حملہ، متعدد افراد زخمیفیلڈ مارشل کے حوالے سے بیان پر دلی افسوس ہے، نثار کھہڑوبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

پی ٹی آئی بلوچستان کے رہنماؤں کو امجد خان نیازی کی جانب سے اپریسیشن لیٹر جاری

پی ٹی آئی بلوچستان کے رہنماؤں کو امجد خان نیازی کی جانب سے اپریسیشن لیٹر جاری

کوئٹہ : عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈنیٹر امجد خان نیازی کیجانب سے پی ٹی ائی بلوچستان کے بانی ممبر نوابزادہ شریف جوگیزئی اسکے مصلیحاتی کمیٹی کے ممبران ، عتیق کاکڑ ، نصیب اللہ بیٹنی ، زین العابدین خلجی ، امین جوگیزئی اور سرور کاکڑ کو تعارفی خط / اپریسیشن لیٹر جاری کردیا گیا ھے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ھے کہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی تنظیم ، عہدادران اور کارکنان کے درمیان اتفاق و اتحاد کے حوالے نمایاں اقدامات پر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئیر ممبران کو عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈنیٹر امجد خان نیازی کیجانب سے پی ٹی ائی بلوچستان کے بانی ممبر نوابزادہ شریف جوگیزئی اسکے مصلیحاتی کمیٹی کے ممبران ، عتیق کاکڑ ، نصیب اللہ بیٹنی ، زین العابدین خلجی ، امین جوگیزئی اور سرور کاکڑ کو تعارفی خط / اپریسیشن لیٹر جاری کردیا گیا ھے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *