Banner

نوکنڈی کے قریب حادثہ، 2 جاں بحق 18 زخمی

Share

Share This Post

or copy the link

نوکنڈی (نامہ نگار) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہو گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے افراد تارکین وطن تھے جو سرحدی قصبے کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی طبی مراکز منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

نوکنڈی کے قریب حادثہ، 2 جاں بحق 18 زخمی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us