Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

امن کے قیام میں پاکستان کا کردار عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان پر پاکستان کی قومی قیادت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ قومی قیادت کی مدبرانہ حکمت عملی نے نہ صرف ممکنہ بڑے تصادم کو روکا بلکہ پاکستان کی سفارتی ساکھ کو عالمی سطح پر مزید مضبوط کیا۔ وزیر اعلیٰ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ حکمت عملی اور بروقت فیصلوں نے خطے کو بڑی تباہی سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان کی متوازن اور فعال سفارتکاری نے دنیا کو یہ واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے اور تنازعات کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے اس پیش رفت کو مستقل امن کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جلد مکمل جنگ بندی اور پائیدار امن قائم ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کے مؤثر بیانیے، دانشمندانہ فیصلوں اور عالمی اعتماد کا مظہر ہے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششیں ایک مثال بن چکی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *