Banner

پیٹرول پمپ ڈیلرز نے ایک بار پھر پمپس بند کرنے کی دھمکی دیدی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین ایسوسی ایشن سمیع خان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ہمارے اخراجات پورے نہیں ہو رہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈیلرز کا مارجن بڑھایا جائے، ورنہ پمپس بند کرنا ناگزیر ہوگا۔

اسی پریس کانفرنس میں رہنما ہمایوں خان نے کہا کہ حکومت نے پٹرول کی قیمتیں بڑھا دی ہیں لیکن ڈیلرز کا مارجن وہی برقرار ہے، جس سے ڈیلرز کا کاروبار شدید متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مارجن نہیں بڑھایا گیا تو پمپس خود بخود بند ہونا شروع ہو جائیں گے۔

پیٹرول پمپ ڈیلرز نے ایک بار پھر پمپس بند کرنے کی دھمکی دیدی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us