Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسینوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر): پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز کاروبار کا آغاز شدید مندی کے ساتھ ہوا، جہاں ابتدائی لمحات میں ہی سرمایہ کاروں کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

مارکیٹ کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1534 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 49 ہزار 673 پوائنٹس تک گر گیا۔ بعد ازاں مندی کا رجحان برقرار رہا اور انڈیکس مزید گرتے ہوئے مرحلہ وار 1726، 1856 اور 2032 پوائنٹس کی مجموعی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 49 ہزار 175 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔

ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کے باعث فروخت کا دباؤ بڑھا، جس سے مارکیٹ مسلسل مندی کا شکار رہی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *