Banner

ہمیشہ رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے، سردار غلام رسول عمرانی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت عمرانی قبیلے کے سربراہ بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول عمرانی بلوچستان سمیت نصیرآباد میں سیاسی طور پر ایک منفرد، رواداری، و طاقتور بلکہ خاندانی ورثہ قبائلی اقدار کی پاسداری کا نام اور رہنما ہے انہوں نے ہمیشہ رنگ، نسل اور ذات سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کو اپنا نصب العین اور مقصد بنایا ہے۔وہ اپنے حلقہ انتخاب تمبونصیرآباد اور بلوچستان عوام کیلئے ہر وقت خدمت میں پیش پیش رہتے ہیں ماضی میں سیلاب بارشوں اور حلقہ انتخاب کے کسانوں کو زرعی پانی کی غیر منصفانہ تقسیم تمبو کے عوام سے غیر منصفانہ رویہ اور سیاسی طور پر لوگوں کو بے جا تنگ کرنے کے خلاف اہم کردار ادا کیا عوام اور مظلوموں کے ساتھ دیتے ہوئے ان کی بھرپور خدمت کےلئے حاضر ہوتے تھے جس کی بدولت وہ نصیرآباد کے عوام کی مقبول ترین عوامی و سیاسی نمائندے کے طور پر عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔ ان کی قیادت،لگن،جزبہ اور جہدوجہد علاقے کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی بھلائی کے لیے ایک واضح روشن مثال ہے حلقہ انتخاب تمبو کے عوام اور نوجوانوں میں امید اور حوصلے کی کرن اور لہر ہے ان کے ساتھ نصیرآباد کے نوجوان اور ہر طبقہ فکر کے لوگ شانہ بشانہ کھڑے ہے اور ہر لمحہ ان کی طاقت عزم اور حوصلہ سب کےلئے واضح پیغام ہے۔ان کا دروازہ ہر خاص و عام کے لیے کھلا رہتا ہے، اور وہ ہر ممکن حد تک لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں صحت، عزت اور لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ وہ اسی جذبے اور خلوص سے عوام کی خدمت کرتے رہیں۔

ہمیشہ رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت ہمارا مشن ہے، سردار غلام رسول عمرانی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us