Banner

ایرانی سفیر نے جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جنگ بندی کے سلسلے میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

سفیر نے ایکس پر اپنے پوسٹ میں کہا کہ پاکستان جیسے دوست اور برادر ملک کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت روکنے اور خطے میں امن و استحکام بحال کرنے کے لیے کی جانے والی نیک نیتی اور مثبت سفارتی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

رضا امیری مقدم نے مزید کہا کہ وہ چند اہم نکات آئندہ تھریڈز میں بیان کریں گے تاکہ عوام کے ساتھ تفصیلی معلومات شئیر کی جا سکیں۔

ایرانی سفیر نے جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us