Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت رکھنی تا بیکڑ بلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے منصوبے پر جاری کام کے حوالے سے بریفنگ دی اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے منصوبے میں سست روی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ متعلقہ تعمیراتی کمپنی، سپرنٹنڈنگ انجینئر (ایس سی) اور ایکسیئن منصوبے کی تکمیل تک موقع پر موجود رہیں تاکہ کام کی رفتار کو تیز کیا جا سکے اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ ہو۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ رکھنی تا بیکڑ روڈ پر بلیک ٹاپ اور پلوں کی تعمیر مقررہ مدت کے اندر ہر صورت مکمل کی جائے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل سے علاقے میں آمدورفت میں بہتری آئے گی اور عوام کو سہولت میسر ہوگی وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات کو ہدایت کی کہ وہ ہر ماہ متعلقہ سائٹ کا دورہ کریں اور پیش رفت کی خود نگرانی کریں تاکہ منصوبے کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنائی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *