Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیصنعتی پولٹری فارمنگ: انسانی صحت کے لیے خاموش خطرہاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشی

عبد الخالق خان اچکزئی کا بخت محمد کاکڑ کے چچا کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبد الخالق خان اچکزئی نے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے چچا ملک حاجی جمال خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا بخت محمد کاکڑ اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔
عبد الخالق خان اچکزئی کی مرحوم ملک حاجی جمال خان کاکڑ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا۔ اسپیکر
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
اسپیکر کا کہنا ہے کہ کسی قریبی عزیز کا انتقال اہل خانہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہوتا ہے۔
کیپٹن ر عبد الخالق خان اچکزئی کا دکھ کی اس گھڑی میں بخت محمد کاکڑ کے خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار۔ اسپیکر

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *