Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

سکولوں میں بار بار چھٹیوں نے طلبہ کی تعلیم کو شدید متاثر کیا،راجہ ذیشان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سماجی رہنما راجہ زیشان نے کہا کہ سکولوں میں بار بار چھٹیوں نے طلبہ کی تعلیم کو شدید متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ والدین اور اساتذہ کا کہنا ہے کہ تسلسل کے بغیر تعلیمی عمل متاثر ہو رہا ہے جس سے بچوں کی پڑھائی میں مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔مختلف وجوہات کی بنا پر سکولوں میں بار بار تعطیلات ہونے سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ جب سکول چند دن بعد ہی بند ہو جاتے ہیں تو سبق کا تسلسل برقرار رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ والدین نے بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غیر ضروری چھٹیوں سے گریز کیا جائے تاکہ بچوں کی تعلیم متاثر نہ ہو۔اس موقع پر سماجی رہنما راجہ زیشان نے حکومتی فیصلوں سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے معیارِ تعلیم پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے اور بار بار سکول بند کرنے سے تعلیمی نظام مزید متاثر ہو سکتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *