Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ٹی این ایف جے کے زیر اہتمام یومِ خاتونِ جنت ٔ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیاجماعتی مؤقف کی مؤثر ترجمانی کے لیے اطلاعاتی شعبے کو فعال بنانا ہوگا، مولانا عبدالرحمن رفیقای ران، ام ریکہ اور تیسری عالمی جنگ کون کس کو سمجھنے میں ناکام رہا؟مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اجلاس، ق لیگ نے کمر کس لیسکھر یونین آف جرنلسٹس کا آزادیٔ صحافت کی تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلاناحمد شاہ بہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں، کوئٹہ میں فاتحہ خوانی جاریخان کوٹ شھلیانی میں بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریبکوکیاں والا اور 219 رب میں پتنگ بازی کا مبینہ بڑھتا رجحان، انتظامیہ خاموش کیوں؟فرخ ممتاز وڑائچ کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر شہریوں کا ردعمل، الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیامیرپورخاص میں پولیو کے عالمی دن پر وہیل چیئر کرکٹ میچ، گلستان معذورین کی ٹیم 10 وکٹوں سے کامیابٹی این ایف جے کے زیر اہتمام یومِ خاتونِ جنت ٔ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیاجماعتی مؤقف کی مؤثر ترجمانی کے لیے اطلاعاتی شعبے کو فعال بنانا ہوگا، مولانا عبدالرحمن رفیقای ران، ام ریکہ اور تیسری عالمی جنگ کون کس کو سمجھنے میں ناکام رہا؟مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اجلاس، ق لیگ نے کمر کس لیسکھر یونین آف جرنلسٹس کا آزادیٔ صحافت کی تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلاناحمد شاہ بہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں، کوئٹہ میں فاتحہ خوانی جاریخان کوٹ شھلیانی میں بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریبکوکیاں والا اور 219 رب میں پتنگ بازی کا مبینہ بڑھتا رجحان، انتظامیہ خاموش کیوں؟فرخ ممتاز وڑائچ کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر شہریوں کا ردعمل، الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیامیرپورخاص میں پولیو کے عالمی دن پر وہیل چیئر کرکٹ میچ، گلستان معذورین کی ٹیم 10 وکٹوں سے کامیاب

خان کوٹ شھلیانی میں بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب

خان بہادر میر عاطف خان شھلیانی کی میزبانی میں تقریب، بیگم نصرت بھٹو کی سیاسی اور جمہوری خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

گڑھی خیرو (رپورٹ: ڈاکٹر اللہ ڈنو سموں) خان کوٹ شھلیانی میں مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ تقریب کی میزبانی خان بہادر میر عاطف خان شھلیانی نے کی، جس میں Z.A.B رابطہ کمیٹی کے کارکنوں اور علاقے کی معزز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران بیگم نصرت بھٹو کی قومی، سیاسی اور جمہوری خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ مقررین نے کہا کہ سندھ اور پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے لیے بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی سیاسی خدمات تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔

تقریب میں خان بہادر میر عاطف خان شھلیانی، صہیب خان شھلیانی، پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے محمد پناہ جمالی، عرفان لغاری، محمد فاروق لغاری، مسعود لانگاہ، آصف عمرانی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی اور دعاؤں میں حصہ لیا۔

تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، خوشحالی، ترقی اور جمہوریت کے استحکام کے لیے بھی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *