Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیمولانا فضل الرحمان کے خلاف غیر شائستہ بیان بازی ناقابلِ برداشت ہے، میر نعیم خان عمرانیبلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، میر عبید گورگیجپی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے، ورکرز یونینعوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں،پروفیسر حلیم صادقکوئٹہ کراچی روٹ پر مذید 4 مسافر کوچ اغواءمیونسپل کمیٹی روہڑی کے پٹرول و ڈیزل اخراجات پر سوالات، شفاف آڈٹ اور تحقیقات کا مطالبہجھل مگسی میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی رحمت اللہ درانیگڈانی میں ایک ماہ سے پانی کا بحران، سینٹرل جیل میں قیدی بھی پانی کو ترس گئےحب: کمیونیکیشن شاپ پر ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے مالک سمیت 2 افراد زخمیگنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیمولانا فضل الرحمان کے خلاف غیر شائستہ بیان بازی ناقابلِ برداشت ہے، میر نعیم خان عمرانیبلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، میر عبید گورگیجپی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے، ورکرز یونینعوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں،پروفیسر حلیم صادقکوئٹہ کراچی روٹ پر مذید 4 مسافر کوچ اغواءمیونسپل کمیٹی روہڑی کے پٹرول و ڈیزل اخراجات پر سوالات، شفاف آڈٹ اور تحقیقات کا مطالبہجھل مگسی میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی رحمت اللہ درانیگڈانی میں ایک ماہ سے پانی کا بحران، سینٹرل جیل میں قیدی بھی پانی کو ترس گئےحب: کمیونیکیشن شاپ پر ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے مالک سمیت 2 افراد زخمی

گنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالی

گنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالی

گنداخہ:( نامہ نگار فریداحمد) چیئرمین میونسپل کمیٹی گنداخہ ڈاکٹر جاوید اختر جمالی نے کہا ہے کہ شہر کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود، بنیادی شہری سہولیات کی فراہمی اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔چیف آفیسر اور کونسلران کے باہمی تعاون سے ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے اور شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مشترکہ طور پر کام کیا جائے گا، تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل پریس کلب گنداخہ کے چیئرمین فرید احمد قمبرانی سے گنداخہ کے دورے کے موقع پر ڈاکٹر جاوید اختر جمالی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور شہر کے دیرینہ مسائل کا حل میونسپل کمیٹی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ گنداخہ شہر میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری، سیوریج کے مسائل کے حل اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مؤثر بنانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں گی،انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے افسران اور کونسلران کے ساتھ مل کر عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی اور فلاحی اقدامات کیے جائیں گے، کیونکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ اور انہیں بہتر شہری سہولیات فراہم کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ ان اقدامات کا مقصد شہر کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا اور عوام کو درپیش مسائل میں کمی لانا ہے،چیئرمین میونسپل کمیٹی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ محدود وسائل کے باوجود گنداخہ کی تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کے سلسلے کو جاری رکھا جائے گا، تاکہ شہر کو صاف ستھرا، بہتر اور بنیادی سہولیات سے آراستہ بنانے کی جانب پیش رفت ممکن ہو سکے…

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *