Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیمولانا فضل الرحمان کے خلاف غیر شائستہ بیان بازی ناقابلِ برداشت ہے، میر نعیم خان عمرانیبلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، میر عبید گورگیجپی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے، ورکرز یونینعوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں،پروفیسر حلیم صادقکوئٹہ کراچی روٹ پر مذید 4 مسافر کوچ اغواءمیونسپل کمیٹی روہڑی کے پٹرول و ڈیزل اخراجات پر سوالات، شفاف آڈٹ اور تحقیقات کا مطالبہجھل مگسی میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی رحمت اللہ درانیگڈانی میں ایک ماہ سے پانی کا بحران، سینٹرل جیل میں قیدی بھی پانی کو ترس گئےحب: کمیونیکیشن شاپ پر ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے مالک سمیت 2 افراد زخمیگنداخہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیمولانا فضل الرحمان کے خلاف غیر شائستہ بیان بازی ناقابلِ برداشت ہے، میر نعیم خان عمرانیبلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، میر عبید گورگیجپی۔ایم۔ڈی۔سی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے، ورکرز یونینعوام تبدیلی اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں،پروفیسر حلیم صادقکوئٹہ کراچی روٹ پر مذید 4 مسافر کوچ اغواءمیونسپل کمیٹی روہڑی کے پٹرول و ڈیزل اخراجات پر سوالات، شفاف آڈٹ اور تحقیقات کا مطالبہجھل مگسی میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی رحمت اللہ درانیگڈانی میں ایک ماہ سے پانی کا بحران، سینٹرل جیل میں قیدی بھی پانی کو ترس گئےحب: کمیونیکیشن شاپ پر ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے مالک سمیت 2 افراد زخمی

گڈانی میں ایک ماہ سے پانی کا بحران، سینٹرل جیل میں قیدی بھی پانی کو ترس گئے

حب شہر کے ساحلی علاقہ گڈانی شہر سمیت محلقہ علاقوں اور سینٹر جیل گڈانی میں پچھلے ایک ماہ سے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے سینٹر جیل گڈانی میں طویل پانی بندش کی وجہ سے قیدیوں میں مرد،خواتین اور معصوم بچوں کی مخدوش صورتحال اختیار کر گیا ہے۔
گڈانی شہر عوام اور سینٹر جیل گڈانی قیدی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔
محکمہ پی ایچ ای حب عوام اور سینٹر جیل گڈانی کو پانی فراہم کرنے میں مکمل طور ناکام ہوچکا ہے اعلیٰ حکام اور ضلعی انتظامیہ پانی کی سنگین صورتحال پر فوری نوٹس لے عوامی حلقوں اور سینٹر جیل گڈانی حکام کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق

حب شہر کے ساحلی علاقہ گڈانی شہر سمیت محلقہ علاقوں اور سینٹر جیل گڈانی میں پچھلے ایک ماہ سے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے سینٹر جیل گڈانی میں طویل پانی بندش کی وجہ سے قیدیوں میں مرد،خواتین اور معصوم بچوں کی مخدوش صورتحال اختیار کر گیا ہے۔
گڈانی شہر عوام اور سینٹر جیل گڈانی قیدی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے واضح رہے گڈانی شہر محلقہ علاقوں سمیت سینٹر جیل گڈانی میں گزشتہ ایک ماہ سے پینے کے پانی کی شدید قلت کے باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے محکمہ پی ایچ ای گڈانی کے عوام کو پینے کا پانی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہا ہے، جس کے باعث شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔

طویل پانی کی عدم فراہمی نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ گھریلو ضروریات پوری کرنا مشکل ہو گیا ہے، جبکہ خواتین، بچوں اور بزرگوں کو پانی کے حصول کے لیے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کے باعث عوام کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

شہریوں کو کھانا پکانے، صفائی ستھرائی اور دیگر بنیادی ضروریات کے لیے بھی پانی کی قلت کا سامنا ہے پانی جیسی بنیادی سہولت کی عدم فراہمی نے شہریوں میں تشویش اور بے چینی پیدا کر دی ہے

عوامی حلقوں نے کمشنر لسبیلہ،ڈپٹی کمشنر حب اور صوبائی حکومت اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گڈانی شہر اور سینٹر جیل گڈانی میں پانی کے سنگین بحران کا فوری نوٹس لیا جائے واضح رہے کہ گڈانی سینٹر جیل گڈانی میں طویل پانی بندش کی وجہ سے قیدی جس میں مرد،خواتین اور معصوم بچوں کی سنگین صورتحال شدت اختیار کرگیا ہے۔

حب شہر کے ساحلی علاقہ گڈانی شہر عوامی حلقوں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات اور سینٹر جیل گڈانی حکام نے مطالبہ کیا ہے متعلقہ محکمے کے زمہ داران مکمل طور پر انہیں پابند بنایا جائے کہ وہ گڈانی شہریوں اور سینٹر جیل گڈانی کو بلا تاخیر پینے کا پانی فراہم کرے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پینے کا پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، لہٰذا عوام کو مزید اذیت میں مبتلا کرنے کے بجائے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور پانی کی باقاعدہ فراہمی یقینی بنائی جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *