Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
یونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناریونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمینار

دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے اور امت مسلمہ کی بقا کی علامت ہیں، مولانا حافظ عبدالقدیم

دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے، ہدایت کے سرچشمے، دین کے پناہ گاہ اور شعائر اسلام ہیں*مولانا حافظ عبدالقدیم*دینی مدارس کے خلاف سازشیں کرنے والے خود مٹ گئے دینی مدارس امت مسلمہ کی بقا اور سالمیت کی علامت ہیں مولانا شیخ الحدیث مولانا اعطیع اللہ مولانا خدا دوست مولانا محمد طاہر توحیدی مولانا عبد الرزاق ودیگر کا دارالعلوم حقانیہ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب
_________
کوئٹہ () جمعیت علماء اسلام کے رہنما وں شیخ الحدیث مولانا حافظ عبدالقدیم شیخ الحدیث مولانا شیخ اعطیع اللہ ممتاز مبلغ مولانا خداے دوست جمعیت کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی مدرسہ دارالعلوم حقانیہ کے ناظم تعلیمات مولانا عبد الرزاق ودیگر نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ جلسہ دستاربندی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے، ہدایت کے سرچشمے، دین کے پناہ گاہ اور شعائر اسلام ہیں، دین اسلام کی اشاعت کا بڑا ذریعہ ہے دینی مدارس اسلام کے تحفظ و ملک اور اسلام کے بقاء کے لئے کلیدی کردار ادا کررہے ہیں دینی مدارس کو اندرونی، بیرونی اور مغربی طاقتوں کے تمام سازشوں کا یہی علماء کرام ڈٹ کر ہر محاذ پر مقابلہ کررہے ہیں یہی دینی مدارس نہ صرف اصطلاح معاشرے کی بنیاد ہے بلکہ ملکی ترقی اور خوشحالی میں بھی بھرپور کردار ادا کرہی ہیں انہوں نے کہاکہ باطل قوتوں سے مسلمانوں کے نوجوانوں پر گمراہی سیلاب کی طرح تیزی آرہی ہے اس طرح گمراہی اور فحاشی سے بچنے کا واحد ذریعہ دینی مدارس سے جوڑ رکھنا ہے انہوں نے کہا کہ عمران نیازی استعماری قوتوں کا آلہ کارہیں اپنے کرتوتوں کی وجہ سے انجام کو پہنچ چکے ہم استعماری قوتوں کے مذموم عزائم کیخلاف رکاوٹ بن کر سد سکندری کا کردار اداکرتے رہیں دستار فضیلت کانفرنس کی اختمامی پر تمام شرکاء کو پر تکلف عشائیہ دیا گیا اسلام کی سربلندی اور مملکت خداد پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی دستار فضیلت کانفرنس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *