Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حافظ آباد؛ تبلیغی جماعت کی بس سیم نالہ میں گرنے سے 5افراد جاں بحق، 27 سے زائد زخمیتھرپارکر: اسپتال میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے حاملہ خاتون سمیت 10 افراد جاں بحقبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری؛ فتنۃ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاکخیبر پختونخوا؛ تحریک انصاف حکومت میں ہونیوالی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غوربلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026حافظ آباد؛ تبلیغی جماعت کی بس سیم نالہ میں گرنے سے 5افراد جاں بحق، 27 سے زائد زخمیتھرپارکر: اسپتال میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے حاملہ خاتون سمیت 10 افراد جاں بحقبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری؛ فتنۃ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاکخیبر پختونخوا؛ تحریک انصاف حکومت میں ہونیوالی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہحکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غوربلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026

گوجرخان میں گیس بلاسٹ سے جھلسنے والے سرکاری ملازم شبیر حیدر کے جاں بحق ہونے پر شفاف انکوائری کا مطالبہ

لاھور( نمائندہ خصوصی سے)گوجرخان میں پیش آنے والا یہ دلخراش واقعہ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ کھلی غفلت، نااہلی اور انسانی جان کی سنگین بےقدری کی بدترین مثال ہے۔ سپورٹس سٹیڈیم کا ملازم شبیر حیدر، جسے مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کے گھر پر بطور کک تعینات کیا گیا تھا، گیس بلاسٹ کے باعث بری طرح جھلس گیا، مگر افسوسناک طور پر اسے فوری طور پر کسی برن سنٹر منتقل کرنے کے بجائے مبینہ طور پر حقیقت چھپانے کے لیئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں رکھا گیا۔ جب اس کی حالت بگڑ کر نازک حد تک پہنچ گئی تو اسے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا، مگر تب تک بہت دیر ہو چکی تھی اور وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ سوال یہ ہے کہ ایک سرکاری ملازم کو غیرقانونی طور پر نجی کام پر کیوں لگایا گیا؟ اور زخمی ہونے کے بعد اس کی جان بچانے کے بجائے معاملہ دبانے کی کوشش کیوں کی گئی؟ ابتدائی طور پر تین لاکھ اور بعد میں محض پچاس ہزار روپے دے کر کیا ایک قیمتی انسانی جان کا مداوا کیا جا سکتا ہے؟ یہ واقعہ انتظامیہ کی مجرمانہ اور غریب ملازم کے ساتھ ظلم کی واضح مثال ہے، جس پر فوری اور شفاف انکوائری اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر ہے۔ مرحوم ملازم کی بیوہ نے وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے درد مندانہ اپیل کی ہے کہ وہ ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ انصاف دے کر کریں۔ اس حادثے کو ہوئے چار ماہ ہو چکے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *