Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ

ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں نے عرس مبارک کے موقع پر آستانہ عالیہ عاشق آباد حاضری دی

میاں چنوں (محمد زاہد) ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں، جو کہ پی پی 208 سے امیدوارِ ایم پی اے اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں شہید کی جانشین ہیں، نے آستانہ عالیہ عاشق آباد (123/15L) کا دورہ کیا۔ یہ حاضری پیر سید عاشق حسین گیلانی کے عرس مبارک کے سلسلے میں دی گئی، جہاں پیر سید دلدار حسین گیلانی اور پیر سید تطہیر عاشق گیلانی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، انہیں محبتوں سے نوازا اور ان کے لیے خصوصی دعائے خیر فرمائی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ میاں انصر علی وائیں (سابق چیئرمین بلدیہ میاں چنوں)، چوہدری شہزاد، نامور پنجابی شاعر حبیب اللہ صحرائی، راؤ قاری عمار قادری، عون حیدر وائیں، اشفاق احمد بٹ اور میاں حافظ عامر سہو بھی موجود تھے۔ تقریب کے دوران پیر سید دلدار حسین گیلانی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں شہید کی شاندار سیاسی اور سماجی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں شہید کے مشن کو انتہائی احسن طریقے سے آگے بڑھا رہی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *