Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہریایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہری

اسسٹنٹ کمشنرز ماجد سلیم اور محمد صادق کا آل سیزن مارکیٹ بادینی کا دورہ

مسلم باغ (نامہ نگار)
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر قلعہ سیف اللہ محمد صادق نے آل سیزن مارکیٹ بادینی کا تفصیلی دورہ کیا دورے کے دوران مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور مارکیٹ کے عمائدین تاجروں اور متعلقہ حکام سے ملاقات کرکے مارکیٹ کو فعال بنانے، تاجروں کو درپیش مسائل اور کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا
اس سلسلے میں 10 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ، دوپہر 1 بجے آل سیزن مارکیٹ بادینی میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم اسسٹنٹ کمشنر قلعہ سیف اللہ محمد صادق ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر بی آر ایس پی قلعہ سیف اللہ اور آل سیزن مارکیٹ کمیٹی کے تمام اراکین نے شرکت کی
اجلاس میں مارکیٹ کو فعال بنانے تاجروں کے مسائل کے حل کاروباری سرگرمیوں کی بحالی اور مارکیٹ کو مؤثر انداز میں فعال رکھنے کے لیے قابلِ عمل لائحۂ عمل مرتب کیا گیا
تمام متعلقہ حکام اور مارکیٹ کمیٹی ممبران نے اجلاس میں شرکت کی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *