Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہاسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہ

آئین، قانون، پارلیمنٹ اور جمہوریت عملی طور پر معطل ہو چکے ہیں، مولانا عبدالقادرلونی

جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا عبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی صوباٸی امیر خیبرپختونخوا مولانا قاضی گل الرحمن نکیال صوباٸی امیر بلوچستان مولاناقاری مہراللہ صوباٸی امیر مولانا عزیزاحمد شاہ امروٹی صوباٸی امیر پنجاب مولانا ثناءاللہ فاروقی صوباٸی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی ناٸب امیرمولاناعبدالوہاب ڈھیر مرکزی نائب امیر مولانا عبدالروف سرپرست اعلی مولانا ڈاکٹرشمس الھدی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ نے کہا کہ فارم 47 حکومت نے خیبر پختونخوا میں حالات خراب ہونے کو بہانہ بنا کر عوامی مینڈینٹ پر ڈاکہ ڈال کرجمہوری حکومت کو گراٸی۔ حالانکہ خیبر پختونخوا سے زیادہ بلوچستان کی حالات خراب ہے وزیراعلی بلوچستان خیبر پختونخوا کی حالات پر رونے کی بجاٸے بلوچستان کی حالات پر روٸے۔ بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر قتل، بدامنی اور گاڑیوں کی جلانےکی بڑھتی ہوئی وارداتیں معمول بن چکی ہے۔ شاہراہیں غیر محفوظ و حکومتی و انتظامی اداروں کے قابو سے باہر ہوچکی ہے انہوں نےکہا کہ پورے بلوچستان میں کہیں بھی حکومت کی رٹ دکھائی نہیں دیتی۔ قومی شاہراہوں، اور صوبے کی تمام اضلاع میں بدامنی کے باعث عوام کہیں پر بھی محفوظ نہیں۔بلوچستان نوگو ایریا بن چکے ہیں انہوں نے کہا کہ آئین کی روح کو سلب کرنے پر عدلیہ کا امتحان ہے۔ ریاست کا ڈھانچہ چلانے والے بنیادی ستون آئین، قانون، پارلیمنٹ اور جمہوریت اس وقت عملی طور پر مکمل طور پر معطل ہو چکے ہیں۔ اور غیر جمہوری فارم 47 حکومت غیر آٸینی عمل پر جشن منا رہے ہیں۔ غیرآٸینی ایمرجنسی فیصلے ملک مکمل انارگی اور تباہی کی طرف چلا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امتیازی سلوک اور ناانصافیوں سے ریاست کی رٹ چیلنج ہورہی ہے جب تک ریاست معاشرے کے ہر طبقے کو برابر کے حقوق اور بلاامتیاز معاشی و سماجی انصاف فراہم نہیں کرتی مکمل انارگی اور تباہی کی طرف چلا جائے گا۔ حکمران کی ہٹ دھرمی، انانیت نے آج ملک کو تاریخ کے انتہائی نازک اور خطرناک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ ملک اس وقت جن سنگین معاشی، سیاسی اور آئینی بحرانوں کی زد میں ہے، اس کی بنیادی وجہ حکومت کا غیر جمہوری رویہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر آئینی اقدامات نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں اور مسائل سے دوچار کیا. آئین کی پاسداری کرنے کی دعویداروں نے سیاسی مزاحمت سے آئین کو  پاؤں تلے روندا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *