Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہاسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہ

جھل مگسی ضلع کی ترقیاتی اسکیمات عوام کیلئے غیر موثر اور بے سو، کڑی نگرانی کا فقدان متعدد منصوبے کاغذات تک محدود ہیں

گنداواہ (نامہ نگار) جھل مگسی ضلع کے قیام کو تیس سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے ضلع کے قیام کا اصل مقصد ضلع کے عوام کی ترقی و خوشحالی مقصود تھی لیکن شو مئی قسمت ضلع سرکاری و غیر سرکاری اداروں کیلئے سونے کی چڑیا لیکن لاکھوں کی آبادی اس جدید دور میں بھی زندگی کی بنیادی ضروریات پانی، صحت، تعلیم، ذرائع رسل ورسائل، بجلی گیس، روزگار سے محروم زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ضلع کے ہیڈکوارٹر شہر گنداواہ اور جھل مگسی سمیت درجنوں دیہات و سینکڑوں گاؤں کے عوام پینے کے صاف پانی اور صحت کی سہولت نہ ہونے سے متعدی بیماری و مختلف امراض کا شکار رہتے ہیں اسی وجہ اور تدریسی سہولیات نہ ہونے سے صحت مند ذہن پیدا ہونا بہت ہی مشکل ہے چونکہ سوشل میڈیا کے اس دور میں اداروں کی کارکردگی فوٹو سیشن تک محدود ہوکر رہ گئی ہے ضلع میں تمام اسکیمات منصوبہ بندی کے فقدان، موثر نگرانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کیلئے بے سود ہے کیونکہ ترقیاتی منصوبے وہ ہوتے ہیں جوکہ میدان پر عوام کو نظر آئے اور ساتھ ساتھ جس سے عوام مستفید ہوسکے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *