Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نوازبلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز

حب سول ہسپتال میں مریضہ کو طبی سہولیات نہ ملنے کی شکایت پر انکوائری کمیٹی تشکیل

حب(نمائندہ خصوصی)

سوشل میڈیا پر سول ہسپتال جام غلام قادر حب میں مریضہ کو مبینہ طور پر طبی سہولیات فراہم نہ کرنے کی خبر وائرل کا ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل کا فوری نوٹس لے لیا اور انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق۔

جام غلام قادر سول ہسپتال حب میں گزشتہ روز ایک تشویشناک حالت میں مبتلا خاتون مریضہ کو مبینہ طور پر بروقت طبی سہولیات فراہم نہ کرنے اور آپریشن سے انکار کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کا ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن (ریٹائرڈ) جماداد خان مندوخیل نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی حقائق پر مبنی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے ڈپٹی کمشنر حب کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ حکم نامے کے مطابق واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) حب کو کنوینر جبکہ اسسٹنٹ کمشنر حب کو کمیٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے انکوائری کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واقعے سے متعلق تمام دستیاب ریکارڈ کا جائزہ لے، مریضہ اور ان کے لواحقین سمیت متعلقہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کے بیانات قلمبند کرے اور اس بات کا تعین کرے کہ آیا مریضہ کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے میں کسی قسم کی غفلت، کوتاہی یا فرائض سے غفلت کا مظاہرہ کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر حب کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ حکم نامے کے مطابق واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) حب کو کنوینر جبکہ اسسٹنٹ کمشنر حب کو کمیٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔
کمیٹی کو مزید ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کسی افسر یا اہلکار کی غفلت یا ذمہ داری کا تعین ہوتا ہے تو متعلقہ قواعد و ضوابط کے تحت مناسب کارروائی کی سفارش بھی کی جائے۔
ڈپٹی کمشنر حب نے معاملے کی سنگینی کے پیش نظر انکوائری کو انتہائی فوری نوعیت کا قرار دیتے ہوئے کمیٹی کو حکم نامے کے اجرا کے 24 گھنٹوں کے اندر اپنی جامع رپورٹ بمعہ حقائق، نتائج اور سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ڈپٹی کمشنر حب کے اس اقدام کا مقصد واقعے کی اصل صورتحال سامنے لانا، ذمہ داران کا تعین کرنا اور سرکاری ہسپتال میں عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *