Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ

موسم کی تبدیلی سے بچوں میں نزلہ، زکام اور سانس کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ڈاکٹر شکیل احمد جوئیہ

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) موسم کی تبدیلی کے باعث بچوں میں نزلہ، زکام، کھانسی اور سانس کی بیماریوں کےامکان بڑھ جاتے ہیں: ڈاکٹر شکیل احمد جوئیہ سردیوں کے آغاز اور موسم کی تبدیلی کے باعث بچوں میں نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور سانس کی بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، والدین بچوں کی صحت کے حوالے سے خصوصی احتیاط کریں۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر شکیل احمد جوئیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ والدین بچوں کو موسم کے مطابق گرم لباس پہنائیں، خاص طور پر صبح اور شام کے اوقات میں سردی سے بچائیں، ہاتھ بار بار دھونے کی عادت اپنائیں، گھر میں ہوا اور دھوئیں کی آلودگی سے بچوں کو محفوظ رکھیں اور بیمار افراد سے غیر ضروری میل جول سے گریز کریں۔ بچوں کو متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک، مناسب مقدار میں پانی اور پوری نیند دی جائے۔ سردی سے بچاؤ کے لیے بچوں کو ضرورت سے زیادہ گرم کپڑوں میں لپیٹنے کے بجائے موسم کے مطابق لباس پہنایا جائے۔ والدین کو ہدایت کی کہ بچے کو تیز یا مسلسل بخار، سانس لینے میں دشواری، سینے میں جکڑن، مسلسل کھانسی یا غیر معمولی سستی کی صورت میں خود سے اینٹی بایوٹک یا دوسری ادویات دینے کے بجائے فوری طور پر ماہر اطفال سے رجوع کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *