Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ

حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مشترکہ مسلم فوج تشکیل دی جائے، مولانا عبدالقادر لونی

حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مشترکہ مسلم فوج تشکیل دی جائے، جمعیت نظریاتی
جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا عبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی صوباٸی امیر خیبرپختونخوا مولانا قاضی گل الرحمن نکیال صوباٸی امیر بلوچستان مولاناقاری مہراللہ صوباٸی امیر مولانا عزیزاحمد شاہ امروٹی صوباٸی امیر پنجاب مولانا ثناءاللہ فاروقی صوباٸی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی ناٸب امیرمولاناعبدالوہاب ڈھیر مرکزی نائب امیر مولانا عبدالروف سرپرست اعلی مولانا ڈاکٹرشمس الھدی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ نے سعودی عرب پر حوثی مليشیا کے ڈرون و میزائل حملےکی شدید مذمت اور سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوٸے کہا کہ جمعیت نظریاتی کےکارکن سعودی عرب اورحرمین شریفین کی تحفظ کےلیے ہمہ وقت تیار ہے سعودی عرب پرحملہ پورے عالمِ اسلام اور تمام مسلمانوں کے جذبات پر حملہ ہے ​سعودی عرب اور حرمین شریفین کے تحفظ امت مسلمہ کی اولین ترجیح رہا ہے۔ سعودی عرب پر کسی بھی قسم کی بیرونی جارحیت یا اندرونی خطرہ پورے عالمِ اسلام کی سلامتی پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ حرمیین شریفین کی حرمت پامالی امتِ مسلمہ کے لیے محض ایک سیاسی یا جغرافیائی واقعہ نہیں، بلکہ تمام مسلمانوں کے دل و روح پر ایک گہرا زخم ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین کے تحفظ اور احترام کے معاملے پر تمام دنیا کی امتِ مسلمہ ایک بنیان مرصوص کی طرح یکجا ہو جاتی ہے۔حرمین شریفین کی حرمت اور امن کا تحفظ اسلام کا بنیادی تقاضا اور اجتماعی فریضہ ہے۔شعاٸراسلام کا دفاع اور ان کی حرمت کی پاسداری صرف ایک خطے کا مسئلہ نہیں، بلکہ پورِ عالمِ اسلام کا مشترکہ فریضہ ہے۔
خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی و استحکام سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات وابستہ ہیں۔ حرمین شریفین کی سرزمین پر کسی بھی قسم کا حملہ، اشتعال انگیزی یا خطرہ ناقابلِ برداشت ہے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ عالم اسلام کے حکمران سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور پائیدار امن کے دفاع کے لیے مشترکہ فوج تشکیل دیا جاٸے اور درپیش خطرات کا بروقت تدارک کیا جا سکے۔​عالمی سطح پر مسلم دنیا کے حکمران سیاسی، سفارتی اور عسکری محاذوں پر مربوط انداز دفاعی خودانحصاری کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *