Banner
Daily Sahafat Quetta
September 12, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
13ستمبر ، صوبے بھر کے صحافیوں کا اجتماع کا دنسابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1329/11-9-2026بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم ،44اشتہاریوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتارکوئٹہ ، پیشہ ورانہ گداگری کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز، 5 خواتین سمیت 9 بھکاری گرفتارجدید ای کامرس و آئی ٹی لیب کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کیا جائے ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں امن کے قیام کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ،کورکمانڈر کوئٹہحاجی محمد اکبر اچکزئی ایک عہدساز شخصیتکوئٹہ کے عوامی مسائل کے حل کیلئے سماجی کمیٹیاں متحرک رہیں گی، عبدالرحمن رفیقشعبہ اطلاعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ناگزیر ہے، عبد الغنی شہزاد13ستمبر ، صوبے بھر کے صحافیوں کا اجتماع کا دنسابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1329/11-9-2026بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم ،44اشتہاریوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتارکوئٹہ ، پیشہ ورانہ گداگری کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز، 5 خواتین سمیت 9 بھکاری گرفتارجدید ای کامرس و آئی ٹی لیب کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کیا جائے ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں امن کے قیام کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ،کورکمانڈر کوئٹہحاجی محمد اکبر اچکزئی ایک عہدساز شخصیتکوئٹہ کے عوامی مسائل کے حل کیلئے سماجی کمیٹیاں متحرک رہیں گی، عبدالرحمن رفیقشعبہ اطلاعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ناگزیر ہے، عبد الغنی شہزاد

سکھر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، اسلحہ سمیت 2 ملزمان گرفتار

سکھر (رپورٹ اسلم سومرو): ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP، QPM کی ہدایت پر سکھر پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ اے سیکشن پولیس نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے اسلحہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عابد تھیبو اور علی حسن برڑو شامل ہیں، جن کے قبضے سے بغیر لائسنس کے دو عدد ٹی ٹی پستول، میگزین اور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔ پولیس نے برآمد ہونے والا غیر قانونی اسلحہ قبضے میں لے لیا تھانہ اے سیکشن پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے انہیں تفتیش میں شامل کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور تفتیش کے دوران مزید انکشافات متوقع ہیں ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری نے پولیس افسران کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنے کے لیے اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *