Banner
Daily Sahafat Quetta
September 12, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
13ستمبر ، صوبے بھر کے صحافیوں کا اجتماع کا دنسابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1329/11-9-2026بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم ،44اشتہاریوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتارکوئٹہ ، پیشہ ورانہ گداگری کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز، 5 خواتین سمیت 9 بھکاری گرفتارجدید ای کامرس و آئی ٹی لیب کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کیا جائے ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں امن کے قیام کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ،کورکمانڈر کوئٹہحاجی محمد اکبر اچکزئی ایک عہدساز شخصیتکوئٹہ کے عوامی مسائل کے حل کیلئے سماجی کمیٹیاں متحرک رہیں گی، عبدالرحمن رفیقشعبہ اطلاعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ناگزیر ہے، عبد الغنی شہزاد13ستمبر ، صوبے بھر کے صحافیوں کا اجتماع کا دنسابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئےTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1329/11-9-2026بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم ،44اشتہاریوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتارکوئٹہ ، پیشہ ورانہ گداگری کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز، 5 خواتین سمیت 9 بھکاری گرفتارجدید ای کامرس و آئی ٹی لیب کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کیا جائے ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں امن کے قیام کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ،کورکمانڈر کوئٹہحاجی محمد اکبر اچکزئی ایک عہدساز شخصیتکوئٹہ کے عوامی مسائل کے حل کیلئے سماجی کمیٹیاں متحرک رہیں گی، عبدالرحمن رفیقشعبہ اطلاعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ناگزیر ہے، عبد الغنی شہزاد

سکھر پولیس کی کارروائی، گٹکہ چھالیہ کی بڑی کھیپ سپلائی کی کوشش ناکام

سکھر(رپورٹ اسلم سومرو)سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ کی سپلائی ناکام، لاکھوں روپے مالیت کا گٹکہ چھالیہ برآمد، 02 ملزمان گرفتار خبر کے مطابق ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP,QPM کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف زبردست کریک ڈاون جاری ہے گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ آباد کی مخفی اطلاع پر ریور ہسپتال کے قریب بڑی کامیاب کاروائی کے دوران منشیات گٹکہ چھالیہ سے بھری دو کاریں کرولہ اور الٹو سے دوران تلاشی (35) عدد سلام گٹکہ چھالیہ کی بوریاں(1924 ) عدد گٹکہ چھالیہ کے پیکٹ کو برآمد کرکے دو ملزمان جمیل بگٹی اور نادر علی بروہی کو گرفتار کرلیا ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان منشیات ضلع جیکب آباد سے خیرپور کی جانب سپلائی کرنے جارہے تھے جنہیں سکھر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ملزمان کے خلاف گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری کی جانب سے پولیس پارٹی کی بہترہن کاروائی پہ شاباش کا پیغام اور سی سی تھرڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *