Banner
Daily Sahafat Quetta
September 11, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان پولیس کی کارروائیاں، 16 مغوی بازیاب، سیکڑوں ملزمان گرفتارنوشکی بس اڈہ میں فائرنگ، دکاندار جاں بحقڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل تمام سزاؤں سے بری، محکمہ صحت کا نوٹیفکیشن جاریپولیس کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث اسد علی کے خلاف قانونی کارروائی کریںسونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیزحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکاناسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰموخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئےآئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشافبلوچستان پولیس کی کارروائیاں، 16 مغوی بازیاب، سیکڑوں ملزمان گرفتارنوشکی بس اڈہ میں فائرنگ، دکاندار جاں بحقڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل تمام سزاؤں سے بری، محکمہ صحت کا نوٹیفکیشن جاریپولیس کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث اسد علی کے خلاف قانونی کارروائی کریںسونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیزحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکاناسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰموخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئےآئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

پولیس کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث اسد علی کے خلاف قانونی کارروائی کریں

پولیس کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث اسد علی کے خلاف قانونی کارروائی کریں

کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث افراد معاشرے کیلئے ایک ناسور ہے۔علاقہ عمائدین

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)پولیس کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث اسد علی ولد اشرف سکنہ آبادی والی باہری پور تحصیل دیپال پور ضلع اوکاڑہ کے خلاف قانونی سخت کاروائی کریں علاقہ عمائدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث افراد معاشرے کیلئے ایک ناسور ہے اور اس ناسور کا خاتمہ وقت کی اشد ضرورت ہے تا کہ بچوں کو تحفظ مل سکے۔ اس موقع پر علاقہ عمائدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس اور اعلی افسران واقعے کی تحقیقات کرکے ملوث ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جائے ایسے درندوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بجائے انکو قانونی کارروائی کرتے ہوئے جلد سے جلد سزا دی جائے انہوں نے مزید کہا کہ کم عمر لڑکیوں کو بلیک میلنگ کرکے ملنے پر مجبور کرنا اس کا شیواہ ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *