Banner
Daily Sahafat Quetta
September 11, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰموخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئےآئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشافبڑی طاقت، چھوٹا انصافہائی جیکنگ کی سازش کا سیاہ دداستان۔قسط3سوراب کی تاریخ میں پہلی بار گرینڈ خواتین کھلی کچہری کا انعقاد، 200 سے زائد خواتین کی شرکتنوجوانوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک خوبصورت قدم، لسبیلہ میں کیریئر کاؤنسلنگ سیمیناربلوچستان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 مغوی بازیابڈاکٹر عظمیٰ زریں نازیہ کا رحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر کا دورہقائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، سرفراز بگٹیاسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰموخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئےآئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشافبڑی طاقت، چھوٹا انصافہائی جیکنگ کی سازش کا سیاہ دداستان۔قسط3سوراب کی تاریخ میں پہلی بار گرینڈ خواتین کھلی کچہری کا انعقاد، 200 سے زائد خواتین کی شرکتنوجوانوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک خوبصورت قدم، لسبیلہ میں کیریئر کاؤنسلنگ سیمیناربلوچستان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 مغوی بازیابڈاکٹر عظمیٰ زریں نازیہ کا رحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر کا دورہقائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، سرفراز بگٹی

اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

غزہ: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد الیزوری، المعروف ’’ابو الہیثم‘‘ کو ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق محمد الیزوری اور القسام بریگیڈ کے ایک انجینئر حذیفہ ابو معمر المواسی کے علاقے میں موجود تھے کہ اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بن گئے۔

ذرائع کے مطابق حملے کے بعد الیزوری سے اچانک رابطہ منقطع ہوگیا، جس پر ان کے قریبی ساتھیوں نے تلاش شروع کی۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ وہ اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق الیزوری کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی شناخت کے لیے مزید تصدیق کی ضرورت تھی۔

دو ذرائع کے مطابق محمد الیزوری نے خان یونس بریگیڈ کی ذمہ داری عزالدین الحداد اور محمد عودہ کی ہلاکت کے بعد سنبھالی تھی، جنہیں مئی میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک کیا گیا تھا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *