Banner
Daily Sahafat Quetta
September 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام دشمن اقدام ہے، مہنگائی نے غریب کی زندگی اجیرن بنا دی، جے یو آئیسکھر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتارملک کی پے در پے تقسیم مرکزیت کو کمزور کرے گی، جلد بازی نہ کی جائے، علامہ حسین مقدسیپشین، تجاوزات اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی ، اسسٹنٹ کمشنر مجیب الرحمن ساتکزئیپشین پولیس کی کارروائی، تین ہفتے قبل مبینہ اغوا ہونے والا بچہ بازیابقائداعظم: جدوجہد سے تعمیرِ وطن تکخیبرپختونخوا علماء کے اسلام کی آبیاری میں اس کا کردار نہایت درخشندہ اور ممتاز رہا ہے، مولانا محمود الحسن قاسمیجمعیت علماء اسلام دینی و اخلاقی اصلاح کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، مقررینعوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے، بی ایف اےبلوچستان میں پٹرول مہنگا، ایرانی پٹرول بھی پاکستانی نرخوں پر فروخت ہونے لگاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام دشمن اقدام ہے، مہنگائی نے غریب کی زندگی اجیرن بنا دی، جے یو آئیسکھر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتارملک کی پے در پے تقسیم مرکزیت کو کمزور کرے گی، جلد بازی نہ کی جائے، علامہ حسین مقدسیپشین، تجاوزات اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی ، اسسٹنٹ کمشنر مجیب الرحمن ساتکزئیپشین پولیس کی کارروائی، تین ہفتے قبل مبینہ اغوا ہونے والا بچہ بازیابقائداعظم: جدوجہد سے تعمیرِ وطن تکخیبرپختونخوا علماء کے اسلام کی آبیاری میں اس کا کردار نہایت درخشندہ اور ممتاز رہا ہے، مولانا محمود الحسن قاسمیجمعیت علماء اسلام دینی و اخلاقی اصلاح کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، مقررینعوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے، بی ایف اےبلوچستان میں پٹرول مہنگا، ایرانی پٹرول بھی پاکستانی نرخوں پر فروخت ہونے لگا

ایس ایچ او سٹی ڈیرہ مراد جمالی غازی عبدالرؤف جمالی فرض شناسی، بہادری اور عوامی خدمت کی روشن مثال

نقطہ نظر : – محمد سلیم رند

ایس ایچ او سٹی ڈیرہ مراد جمالی غازی عبدالرؤف جمالی ایس ایچ او سٹی ڈیرہ مراد جمالی غازی عبدالرؤف جمالی اپنی فرض شناسی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات کے باعث ایک باصلاحیت اور متحرک پولیس افسر کی حیثیت سے نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ان کی قیادت میں پولیس کی جانب سے امن و امان کے قیام، شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے بھرپور اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ غازی عبدالرؤف جمالی کی محنت، مستعدی اور ذمہ داری سے فرائض کی انجام دہی پولیس فورس کے لیے بھی قابلِ فخر مثال ہے غازی عبدالرؤف جمالی کی شخصیت کا نمایاں پہلو یہ ہے کہ وہ قانون کی بالادستی، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کو اپنی بنیادی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ ڈیوٹی کے دوران ان کی چوکسی، ٹیم ورک اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کا عزم انہیں ایک فعال پولیس افسر بناتا ہے۔ شہری حلقوں کے ساتھ بہتر رابطہ اور عوامی مسائل کو سنجیدگی سے سننا بھی ان کی پیشہ ورانہ کارکردگی کا مثبت پہلو قرار دیا جا سکتا ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی جیسے اہم شہر میں امن و امان برقرار رکھنا ایک بڑی ذمہ داری ہے جسے غازی عبدالرؤف جمالی محنت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ انداز میں نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کی خدمات، فرض سے وابستگی اور امن کے قیام کے لیے کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ امید ہے کہ وہ اسی جذبے، ایمانداری اور عزم کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھتے ہوئے شہریوں کے تحفظ اور علاقے میں امن و استحکام کے لیے مزید مؤثر کردار ادا کریں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *