Banner
Daily Sahafat Quetta
September 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام دشمن اقدام ہے، مہنگائی نے غریب کی زندگی اجیرن بنا دی، جے یو آئیسکھر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتارملک کی پے در پے تقسیم مرکزیت کو کمزور کرے گی، جلد بازی نہ کی جائے، علامہ حسین مقدسیپشین، تجاوزات اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی ، اسسٹنٹ کمشنر مجیب الرحمن ساتکزئیپشین پولیس کی کارروائی، تین ہفتے قبل مبینہ اغوا ہونے والا بچہ بازیابقائداعظم: جدوجہد سے تعمیرِ وطن تکخیبرپختونخوا علماء کے اسلام کی آبیاری میں اس کا کردار نہایت درخشندہ اور ممتاز رہا ہے، مولانا محمود الحسن قاسمیجمعیت علماء اسلام دینی و اخلاقی اصلاح کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، مقررینعوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے، بی ایف اےبلوچستان میں پٹرول مہنگا، ایرانی پٹرول بھی پاکستانی نرخوں پر فروخت ہونے لگاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام دشمن اقدام ہے، مہنگائی نے غریب کی زندگی اجیرن بنا دی، جے یو آئیسکھر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتارملک کی پے در پے تقسیم مرکزیت کو کمزور کرے گی، جلد بازی نہ کی جائے، علامہ حسین مقدسیپشین، تجاوزات اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی ، اسسٹنٹ کمشنر مجیب الرحمن ساتکزئیپشین پولیس کی کارروائی، تین ہفتے قبل مبینہ اغوا ہونے والا بچہ بازیابقائداعظم: جدوجہد سے تعمیرِ وطن تکخیبرپختونخوا علماء کے اسلام کی آبیاری میں اس کا کردار نہایت درخشندہ اور ممتاز رہا ہے، مولانا محمود الحسن قاسمیجمعیت علماء اسلام دینی و اخلاقی اصلاح کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، مقررینعوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے، بی ایف اےبلوچستان میں پٹرول مہنگا، ایرانی پٹرول بھی پاکستانی نرخوں پر فروخت ہونے لگا

چیئرمین الیکشن کمیشن کی تقرری پر وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر کو تحریری جواب

وزیراعظم شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے رابطہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا تحریری جواب دیدیا وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین الیکشن کمیشن کی تقرری بارے خط کا جواب دیا وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر کو آئینی طریقہ کار پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے وزیر اعظم شہباز شریف کا خط اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو موصول ہوگیا ہے وزیر اعظم کے رابطے کے بعد محمود خان اچکزئی کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ محمود خان اچکزئی آئندہ ایک دو روز میں اپوزیشن رہنماﺅں سے مشاورت کرینگے وزیر اعظم شہباز شریف کے خط کے بعد آئندہ ہفتے دونوں کی ملاقات متوقع ملاقات میں وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر چیئرمین و ممبران الیکشن کمیشن کی تقرری پر مشاورت کرینگے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *