Banner
Daily Sahafat Quetta
September 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
7 ستمبر قادیانیت کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم یومِ فتح ہے، مولانا عبدالقادر لونیعقیدہ ختمِ نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ،مولانا عبدالرفیقجھل مگسی: ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاکوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاحتعمیراتی کام میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہ کی جائے ،مہراللہ بادینیحاجی عبدلواحد لمڑ انتقال کرگئےگوھر کاریز گرلز مڈل سکول میں یومِ دفاع کی شاندار تقریباسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے سردار محمد حنیف سرگڑہ کی ملاقاتنادرا اور نیرا کے مابین جاری شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے وفد کا نادرا کا دورہیومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت7 ستمبر قادیانیت کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم یومِ فتح ہے، مولانا عبدالقادر لونیعقیدہ ختمِ نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ،مولانا عبدالرفیقجھل مگسی: ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاکوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاحتعمیراتی کام میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہ کی جائے ،مہراللہ بادینیحاجی عبدلواحد لمڑ انتقال کرگئےگوھر کاریز گرلز مڈل سکول میں یومِ دفاع کی شاندار تقریباسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے سردار محمد حنیف سرگڑہ کی ملاقاتنادرا اور نیرا کے مابین جاری شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے وفد کا نادرا کا دورہیومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت

سوشل میڈیا کامثبت استعمال معاشرے اورنوجوانوں میں شعوروآگاہی فروغ دے سکتاہے ،مولوی عبداللہ فرھاد

سوشل میڈیا کامثبت استعمال معاشرے اورنوجوانوں میں شعوروآگاہی فروغ دے سکتاہے ،مولوی عبداللہ فرھاد
نومنتخب صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر مولوی عبدالوکیل حقیار اورڈپٹی کوآرڈینیٹر مولوی فضل الرحمان رحمانی کومبارکبادپیش کرتے ہیں
انجینیر عبدالھادی ترین
جمعیت علماء اسلام پاکستان ابوالقاسم یونٹ کلی ملیزئی کے امیر مولوی عبداللہ فرھاد جنرل سیکرٹری انجینئر عبدالھادی ترین مولوی احمدشاہ حافظ محمدولی نظام الدین ترین محمدابراھیم اوردیگرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مرکزی جماعت کا ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے مولوی عبدالوکیل حقیار کا کوآرڈینیٹرکا فیصلہ بہترین اوربروقت ہے اسے جماعت مزید مضبوط ہوگا انہوں نے مزیدکہا کہ موجودہ دورمیں ڈیجیٹل میڈیا اورسوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جسے اگرمثبت اندازمیں درست اور احسن طریقے استعمال کیاجائے تو معاشرے میں شعوروآگاہی پیداکرنے اورکارکنوں نوجوان نسل کوصحیح سمت دینے اورترقی کی راہیں ہموارکرنے میں اہم کردار اداء کیاجاسکتاہے انہوں نے مزید کہا کہ کارکنوں اورنوجوانوں کو چاہیئے کہ وہ اپنے پلیٹ فارمز پر شائستگی ، اخلاق ، دلیل ، اورمثبت طرز بیان اورطریقہ کار کواپنائیں
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رابطہ کمیٹی کا یہ فیصلہ قابل تحسین ہے
اسے مزید جماعت فعال اورمضبوط ہوگا
جمعیت علماء اسلام پاکستان ابوالقاسم یونٹ کلی ملیزئی کے جانب سے نومنتخب صوبائی کوآرڈینیٹر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں امید ہیں موصوف تمام تر صلاحیتیں بروئے کارلائینگے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *