Banner
Daily Sahafat Quetta
September 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام امن کا پیغام ہے، وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجویراولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز گوالمنڈی کے تاجر ٹریفک و پولیس ناکوں سے پریشانعفو و درگزر کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی اور شجاعت کی علامت ہے، مولانا قاری مہراللہبچوں کی صحت سے متعلق غیر محفوظ مصنوعات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، بلوچستان فوڈ اتھارٹیاغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری صوبے کا منافع بخش کاروبار بن چکا ہے، مولانا عبدالقادر لونیاسپیشل افراد اور معاشرے کی ذمہ داریگڈانی میں تعلیم اور صاف پانی کے منصوبوں پر بھی عملی اقدامات کیے جائیں گے، شاہد آفریدیعلماءکرام پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں ،مہراللہ بادینیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ nO.1192/3-9-2026صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیشاسلام امن کا پیغام ہے، وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجویراولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز گوالمنڈی کے تاجر ٹریفک و پولیس ناکوں سے پریشانعفو و درگزر کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی اور شجاعت کی علامت ہے، مولانا قاری مہراللہبچوں کی صحت سے متعلق غیر محفوظ مصنوعات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، بلوچستان فوڈ اتھارٹیاغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری صوبے کا منافع بخش کاروبار بن چکا ہے، مولانا عبدالقادر لونیاسپیشل افراد اور معاشرے کی ذمہ داریگڈانی میں تعلیم اور صاف پانی کے منصوبوں پر بھی عملی اقدامات کیے جائیں گے، شاہد آفریدیعلماءکرام پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں ،مہراللہ بادینیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ nO.1192/3-9-2026صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش

اسلام امن کا پیغام ہے، وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجوی

بلوچستان میں امن و امان کی خرابی گہری سازش ہے، جے یو آئی عوام کی محافظ جماعت ہے الجمعیت ہاؤس میں مولانا محمد طاہر توحیدی کی جانب سے دئے گئے ظہرانہ کے موقع پر بات چیت
————————-
کویٹہ() جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما پیر طریقت رہبر شریعت مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجوی نے کہا کہ نے کہا کہ اسلام امن اور سلامتی کا پیغام دیتے ہیں بلوچستان میں آمن وامان کے مخدوش حالات قیام امن خلاف گہری شازس ہیں وطن عزیز کی استحکام اور سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علمائے اسلام کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی کی جانب سے دئے گئے ظہرانہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا اس موقع پر مولانا شمس الدین مولانا قاری رحیم بخش اور حافظ ہدایت اللہ ہالیجوی بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام وطن مٹی کی دفاع اور تحفظ ہر محاذ پر جہاد سمجھتے ہیں جمعیت علماء اسلام کے پاکستان کی محافظ جماعت ہےجمعیت علماء اسلام ملک کیخلاف سازشوں کوناکام بنائیں گے انہوں نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کے خلاف دشمن طاقتیں پاکستان کی استحکام اور سالمیت کو کمزور کرنے کی درپے ہیں کروڑ عوام مسلمان پاکستان ترقی وخوشحالی کیلئے ہر محاذ پر جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ دینگے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام عوام کی خودمختاری اور حقوق کے حصول کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی عوام کی نظریں جمعیت علما اسلام پر مرکوز ہے انہوں نے کہا کہ سابقہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ملکی ہر فرد مایوسی کا شکار ہیں 78سالوں سے ملکی خزانہ کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے حکمران موجودہ حالات کی زمہ دار ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *